ڈاکٹر عارف علوی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ

ڈاکٹر عارف علوی فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خاندان کے افراد بھی ان کے ہمراہ ہوں گے ،ڈاکٹر عارف علوی کی غیر موجودگی میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی قائم مقام صدر کی ذمے داریاں سنبھالیں گے. کابینہ ڈویژن نے قائم مقام صدر کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔