بجٹ 2024-25:حکومت کا کسانوں پرزرعی انکم ٹیکس لگانےکافیصلہ

بجٹ 2024-25:حکومت کا کسانوں پرزرعی انکم ٹیکس لگانےکافیصلہ
کیپشن: بجٹ 2024-25:حکومت کا کسانوں پرزرعی انکم ٹیکس لگانےکافیصلہ

ویب ڈیسک:: پنجاب میں کسانوں پر زرعی انکم ٹیکس کی شرح میں اضافے کی سفارشات,بورڈ آف ریونیو نے سفارشات حکومت کو پیش کردیں.

تفصیلات کے مطابق بور ڈ آف ریونیو کی جانب سے  وزیراعلی مریم نواز شریف کو بھیجی گئی سفارشات میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب میں کسانوں سے زرعی انکم ٹیکس کی مد میں آئندہ نئے مالی سال میں 11 ارب روپے کا اضافی ٹیکس وصول کرنے کی تجاویز ہیں۔
جس میں 300 روپے سے لیکر 5000 روپے تک فی ایکڑ ٹیکس وصولی کی سفارشات پنجاب حکومت کو پیش کردی گئی ہیں۔

Watch Live Public News