ن لیگ کے ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا

ن لیگ کے ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی پی241 سے ن لیگ کے ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی سے مسلم لیگ ن کی ایک اور نشست کم ہوگئی ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) نے پی پی241 سے ن لیگ کے ایم پی اے کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ہے۔پی پی 241کی نشست خالی قرار دے دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں لیگی ایم پی اے کو ڈی نوٹیفائی کیا۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔