آمنہ کی تصاویر اور ویڈیوز انسٹاگرام پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں اور اس پر صارفین کی جانب سے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔بھارتی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے آمنہ عمران نے دعویٰ کیا کہ ان سے بعض پاکستانی فلمسازوں نے رابطہ کیا ہے اور انہیں فلموں کی پیشکش بھی ہوئی ہیں۔View this post on Instagram
View this post on Instagram
آمنہ عمران کا کہنا تھا کہ وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے پرامید ہیں اور انہیں اچانک شہرت ملنے اور لوگوں کے بے پناہ پیار اور توجہ سے خوشی ملی ہے۔ایشوریا رائے سے مشابہت رکھنے والی آمنہ عمران نے صبح پاکستان میں گن گنایا "صبح پاکستان" زریاب راجپوت اور محمد شعیب کے ساتھ پیر سے جمعہ صبح 9 بجے@BXaryab@mshoaib336#SubhePakistan pic.twitter.com/gGgUKN8N6v
— PTV News (@PTVNewsOfficial) January 27, 2022