پاکستان کی زر مبادلہ قلت،بیرونی صورتحال سے ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا ہے، موڈیز

پاکستان کی زر مبادلہ قلت،بیرونی صورتحال سے ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا ہے، موڈیز
موڈیز کے مطابق پاکستان کی زر مبادلہ قلت اور بیرونی صورتحال سے ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا ہے۔ معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کے قرض لینے کی ریٹنگ سی اے اے ون سے کم کرکے سی اے اے تھری کردی۔ موڈیز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی زر مبادلہ قلت اور بیرونی صورتحال سے ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھا ہے۔ حکومت پاکستان کی روپے اور غیرملکی کرنسی میں قرض لینے کی ریٹنگ کم کی گئی ہے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔