ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل، آئی سی سی نے آفیشلز کا اعلان کردیا

T20 Worldcup Final Officials
کیپشن: T20 Worldcup Final Officials
سورس: Google

(ویب ڈیسک ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی)  نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ   فائنل کے آن فیلڈ امپائرز رچرڈ النگورتھ اور کرس گفانے ہوں گے۔

کل ہونے والی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں رچرڈ کیٹلبرو  ٹی وی امپائر ہوں گے جبکہ  روڈ ٹکر کو ورلڈ کپ فائنل کا فورتھ امپائر مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ رچی رچرڈ سن فائنل میں   آئی سی سی میچ ریفری کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

Watch Live Public News