اسلام آباد(پبلک نیوز) جنوبی ایشیا میں کووڈ 19 سے متاثر ہونیوالوں کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔جنوبی ایشیا میں کووڈ 19 سے متاثر ہونیوالوں کی تعداد 3 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ جنوبی ایشیا میں کووڈ 19 کے مریضوں کی کل تعداد کا 18 فیصد موجود ہے۔ دنیا بھر میں کووڈ 19 سے ہونیوالی اموات میں سے 10 فیصد جنوبی ایشیا میں ہوئی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جنوبی ایشیا میں حقیقی اعداد و شمار اور سرکاری اعداد و شمار میں واضح فرق ہو سکتا ہے، 1 ارب 30 کروڑ آبادی والے بھارت کی صرف 3 فیصد آبادی کی مکمل ویکسینیشن ہو پائی ہے۔