سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کا کہنا تھا کہ وقار نامی ملزم موٹرسائیکل مکینک کو حوالات میں بند کر دیا گیا ہےایسے واقعات کسی صورت برداشت نہیں۔ انہوں نے کہا بچے پر تشدد کرنے والا ملزم شاہدرہ ٹاؤن کا رہائشی ہے ۔ لاہور ملزم نے ثقلین آٹوز کے نام سے دکان بنائی ہوئی ہے۔ مقدمہ درج کرکے ملزم کو شاہدرہ ٹاون تھانے کی حوالات میں بند کر دیا گیاہے۔+18آٹھ سالہ بچے پر تشدد کا معاملہسی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے حکم پر وقار نامی ملزم گرفتارموٹرسائیکل مکینک نے دکان پر دیر سے آنے پر 08 سالہ بچے احسان پر بدترین تشدد کیا کیا،وقار نامی ملزم موٹرسائیکل مکینک حوالات میں بند#Lahore pic.twitter.com/9anCvzApO7
— Samar Abbas (@Samarjournalist) June 29, 2021
لاہور: (پبلک نیوز) لاہور میں 08 سالہ بچے پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا معاملہ، ویڈیو میں بچے پر تشدد والا وقار نامی ملزم گرفتار کرلیا گیا، سی سی پی او لاہور۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں شاہدرہ ٹاون موٹرسائیکل مکینک نے دکان پر دیر سے آنے پر 08 سالہ بچے احسان پر بدترین تشدد کیا کیا، جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی، بعدازاں ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔