پاکستان ٹیم کانیا کپتان کون ہوگا؟نام سامنے آگیا

پاکستان ٹیم کانیا کپتان کون ہوگا؟نام سامنے آگیا
کیپشن: پاکستان ٹیم کانیا کپتان کون ہوگا؟نام سامنے آگیا

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان کون ہو گا؟پی سی بی نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی بابر اعظم کو کپتان بنانے کے لئے تیار  ہے۔پی سی بی نے بابر اعظم کو کپتان بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی نے بھی بابر اعظم کو کپتان بنانے کی سفارش کی۔بابر اعظم نے پہلے بھی 4 سال تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی تینوں طرز میں کپتانی کر چکے ہیں ۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چئیرمین پی سی بی باقاعدہ اعلان کاکول میں جاری فٹنس کیمپ ختم ہونے کے بعد کریں گیں۔

Watch Live Public News