قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں جسم جڑے دو بچے داخل

قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں جسم جڑے دو بچے داخل
کیپشن: قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں جسم جڑے دو بچے داخل

ویب ڈیسک: قومی ادارہ صحت برائے اطفال میں جسم جڑے دو بچوں کو داخل کرادیاگیا۔

اسپتال ذرائع کے مطابق دونوں بچوں کا تعلق لاڑکانہ سے ہے۔دونوں بچوں کے میڈیکل ٹیسٹ بھی کرائے جارہے ہیں۔دونوں بچوں کی سرجری کرنےلئے اسپتال کی انتظامیہ  نے ماہرین سے مشورے شروع کردیئے ۔

اسپتال ذرائع نے بتایا کہ یہ پہلی ڈلیوری ہے جس میں دونوں جسم جڑے بچے پیدا ہوئے ۔ 

یاد رہے کہ گزشتہ برس بھی این آئی سی ایچ اسپتال میں جسم جڑے دونوں بچوں کی سرجری کامیاب ہوئی تھی۔

Watch Live Public News