خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش، بچے اور ماں صحت مند

خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش، بچے اور ماں صحت مند

(ویب ڈیسک )  خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

بنوں سٹی کے ایک نجی میٹرنٹی ہوم میں   خاتون کے ہاں 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ نجی میٹرنٹی ہوم کے سرجن ڈاکٹر وحید الرحمان کا کہنا ہے کہ   خاتون کے ہاں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں پیدا ہوئی ہیں۔

ڈاکٹر وحید الرحمان  نے بتایا کہ   بچے اور ماں صحت مند ہیں، ان کی بھرپور نگہداشت کی جارہی ہے۔

Watch Live Public News