سابق صدر آصف علی زرداری کی لاہورآمد،اہم ملاقاتیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی لاہورآمد،اہم ملاقاتیں
کیپشن: سابق صدر آصف علی زرداری کی لاہورآمد،اہم ملاقاتیں

ویب ڈیسک: سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری اپنے قیام کے دوران این اے 127 کی انتخابی صورتحال کا جائزہ لیں گے,آصف علی زرداری لاہور کی قیادت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آصف علی زرداری پنجاب میں پیپلز پارٹی کی انتخابی صورتحال کا جائزہ بھی لیں گے۔

Watch Live Public News