طیفی بٹ کی مدعیہ بہن کا ملزم قیصر بٹ کےحق میں بیان

طیفی بٹ کی مدعیہ بہن کا ملزم قیصر بٹ کےحق میں بیان
کیپشن: طیفی بٹ کی مدعیہ بہن کا ملزم قیصر بٹ کےحق میں بیان

ویب ڈیسک: جاوید بٹ قتل کیس میں اہم پیش رفت۔۔ طیفی بٹ کی مدعیہ بہن نے ملزم قیصر بٹ کے حق میں بیان دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق مقتول جاوید کی اہلیہ نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ قیصر بٹ ہمارا ملزم نہیں ہے اس کی ضمانت پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔

عدالت نے قیصر بٹ کی عبوری ضمانت کنفرم کرلی۔ایڈیشنل سیشن جج سرفراز احمد نے عبوری ضمانت کنفرم کی۔

جاوید بٹ قتل کا مقدمہ تھانہ اچھرہ پولیس نے درج کررکھا ہے۔

Watch Live Public News