مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت

مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت

(ویب ڈیسک )نوجوان مصطفی عامر قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق   کیس سے جڑے دیگر کرداروں تک پہنچنے کیلئے پولیس نے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا ۔خط میں کہا گیا ہے کہ  گرفتار ملزم ارمغان کے کال سینٹر سے بیرون ملک کہاں کالز کی گئیں ڈیٹا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔

خط  میں کہا گیا ہے کہ  ملزم ارمغان کی جانب سے بیرون ملک کس مقام پر منشیات بھجوائی گئیں، ملزم ارمغان بیرون ملک کن لوگوں کیساتھ رابطے میں تھا، ان تک منشیات کیسے پہنچائی جاتی تھیں۔

Watch Live Public News