کراچی : بوٹ بیسن میں شہری پر تشدد کا معاملہ ، فریقین میں صلح ہوگئی

کراچی : بوٹ بیسن میں شہری پر تشدد کا معاملہ ، فریقین میں صلح ہوگئی

(ویب ڈیسک ) شہری برکت سومرو کا کہنا ہے کہ شاہ زین مری کے بڑے اور ہمارے بڑوں کے درمیان صلح صفائی ہوگئی ہے اللہ کی رضا کی خاطر معاف کردیا ہے۔

مدعی مقدمہ برکت سومرو کا کہنا ہے کہ   شاہ زین مری کے بڑے اور ہمارے بڑوں کے درمیان صلح صفائی ہوگئی ہے، شاہ زین مری کے بڑوں کی جانب سے ہرجانہ بھرنے کا بھی کہا گیا مگر اللہ کی رضا کی خاطر معاف کیا۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ   صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کے گھر دونوں فریقین میں صلح ہوئی۔

Watch Live Public News