اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ۔ لانگ مارچ سے قبل ن لیگ کا صوبہ پنجاب میں حکومت مخالف مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری۔
تفصیلات کے مطابق ) پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لانگ مارچ سے قبل ن لیگ نے صوبہ پنجاب میں حکومت مخالف مظاہروں اور احتجاج کا شیڈول جاری کردی ہے۔
تین مارچ کو میانوالی، پانچ مارچ کو گوجرانولہ، منڈی بہاوالدین میں احتجاج ہوگا اور چھ مارچ کو گجرات اور چکوال میں ن لیگ احتجاج کرے گی۔