لاہور میں مقابلہ حسن،سفینہ شاہ نے مس پاکستان 2023 کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور میں مقابلہ حسن،سفینہ شاہ نے مس پاکستان 2023 کا ٹائٹل جیت لیا
لاہور میں مقابلہ حسن کی مس کراؤن تقریب میں مصباح ارشد مس پاکستان اوورسیز، سفینہ شاہ مس پاکستان ورلڈ اور بینش جارج نے مس پاکستان یونیورس کا اعزاز حاصل کیا ۔ لاہور میں حسیناؤں کو تاج پہنانے کی رنگارنگ تقریب ہوئی ہے جس میں جیوری نے ماڈلز کو مس پاکستان اوورسیز، مس ورلڈ پاکستان اوردیگر ٹائٹلز سے نوازا گیا ہے ۔ مس کراؤن تقریب میں سفینہ شاہ مس پاکستان ورلڈ، مصباح ارشد مس پاکستان اوورسیز اور بینش جارج مس پاکستان یونیورس بنیں ۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔