کیپیٹل ہل حملہ کیس:ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی سپریم کورٹ سےریلیف مل گیا

کیپیٹل ہل حملہ کیس:ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی سپریم کورٹ سےریلیف مل گیا
کیپشن: کیپیٹل ہل حملہ کیس:ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی سپریم کورٹ سےریلیف مل گیا

ویب ڈیسک: کیپیٹل ہل حملہ کیس میں امریکی سپریم کورٹ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلف مل گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق ٹرمپ کے خلاف الزامات پر کارروائی کے لیے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ تین چھ سے مسترد ہوگیا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ پراسیکیوٹرز انتخابی نتائج کی دستاویزات کو خراب کرنے کے ثبوت دیں۔

عدالت نے ٹرائل کوٹ کو انتخابی بغاوت کیس میں الزامات پر دوبارہ غور کرنے کی ہدایت کردی۔

Watch Live Public News