مردان: تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش

مردان: تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش
مردان ( پبلک نیوز) شہر اور گردونواح میں تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش۔ تفصیلات کے مطابق مردان شہر میں سڑکوں پر گردوغبار سے شہریوں چلنے میں مشکلات سامنا ہے۔ تیز آندھی چلنے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹھوٹ گیا۔ دوسری جانب سوات پی ڈی ایم جلسہ گاہ گراسی گروانڈ میں بارش شروع ہوگئی، بارش سے بچنے کے لیے کارکنان پنڈال سے سائیڈ پر چلے گئے۔ سنجاوی اور گردونواح میں موسلا دار بارش ہووئی۔ بارش سے ندی نالوں طغیانی سے رابط سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔