ویب ڈیسک: اڈیالہ جیل میں ہونے والی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 7 جون تک ملتوی کر دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کے ٹریننگ کورس میں مصروفیت کے باعث ملتوی کی گئی۔
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 4 جون کو مقرر تھی، احتساب عدالت کے جج کی مصروفیت کے باعث سماعت 7 جون تک ملتوی کر دی گئی ہے۔