(ویب ڈیسک ) بھارتی ایئر فورس کا جدید ترین سخوئی 30 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔
بھارتی ایئر فورس کو بڑا دھچکا ، بھارتی ایئر فورس کا جدید ترین سخوئی 30 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی ایئر فورس کا سخوئی فائٹر جیٹ مہاراشٹر کے علاقے ناشک میں گر کر تباہ ہوا ۔
بھارتی ایئر فورس کے مطابق تباہ ہونے والے سخوئی 30 سے پائلٹ باحفاظت ایجیکٹ کر گیا۔