6 سے 11 محرم تک تمام سوشل میڈیا ایپس بند

 6 سے 11 محرم تک تمام سوشل میڈیا ایپس بند
کیپشن: Close all social media apps
سورس: web desk

(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت کا 6 سے 11 محرم تک تمام سوشل میڈیا ایپس کو بند کرنے کا فیصلہ، فیس بک، ایکس (ٹویٹر)، انسٹاگرام، یوٹیوب، واٹس ایپ اور ٹک ٹاک کو بند کرنے کے لئے وزارت داخلہ کو درخواست بھجوا دی۔

تفصیلات کےمطابق سوشل میڈیا پر ایک نوٹی فکیشن گردش کررہا ہے جس میں بتایا گیا 6 سے 11 محرم تک تمام سوشل میڈیا ایپس کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا،سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب حکومت کی طرف سے نوٹی فکیشن جاری کیا ۔

Watch Live Public News