صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا

(ویب ڈیسک )   صنم جاوید کو  سرگودھا جیل سے رہا ہوتے ہی گوجرانوالہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کو سرگودھا سے رہائی کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔ صنم جاوید کو گوجرانوالہ پولیس نے سرگودھا جیل کے باہر سے گرفتار کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ صنم جاوید  گوجرانوالہ کینٹ کے 9 مئی کے مقدمہ میں نامزد ہیں ،عالیہ حمزہ کو بھی مقدمہ میں نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ   صنم جاوید سے مزید تفتیش کی جائے گی۔

Watch Live Public News