(پبلک نیوز) شیاؤمی نے دنیا کا سب سے سستا 108 میگا پکسل کیمرے والا اسمارٹ فون متعارف کروا دیا.تفصیلات کے مطابق شیاؤمی 108 میگا پکسل کیمرے والا سستا ترین اسمارٹ فون متعارف کروا کر دنیا کوحیران کر دیا ہے. جس کے چار مختلف ماڈلز ریڈمی نوٹ 10، نوٹ 10 پرو، نوٹ 10 ایس اور نوٹ 10 فائیو جی اس سیریز میں موجود ہیں، ان فونز میں سے نوٹ 10 پرو دنیا کا سستا ترین 108 میگا پکسل کیمرا فون ہے بلکہ اس سیریز میں یہ واحد فون ہے جس میں108 میگا پکسل کا کیمرہ موجود ہے۔واضح رہے نوٹ 10 پرو دنیا کا سستا ترین 108 میگا پکسل کیمرا فون ہے بلکہ اس سیریز میں یہ واحد فون ہے جس میں بیک کیمرا 108 میگا پکسل کا ہے۔