پشاور (پبلک نیوز) پشاور بی آرٹی بس کے اندر ڈھول بج اٹھا۔ مہندی لے جانے والے نوجوانوں کا بس کے اندرشغل میلہ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق مہندی لے جانے والے نوجوانوں کی بس کے اندرشغل میلہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ نوجوانوں کے ساتھ دیگرمسافروں نے ڈھول والے کے ساتھ سفر کیا۔webترجمان ٹرانس پشاور نے واقعہ سے لاعلمی ظاہر کردی۔ ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ معلومات لے رہے ہیں۔ بس کے اندر اونچی آواز میں میوزک اور ڈھول بجانے کی اجازت کسی کو نہیں۔