پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،5مئی2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، شام 6 بجے،5مئی2021

سینئر و زیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ گندم خریداری کا76فیصد ہدف حاصل،26لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم خرید لی۔ صوبے میں 98فیصد سے زائد باردانہ تقسیم، مراکز پر سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں

پنجاب حکومت کا 8 مئی سے صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ، لوگوں کی نقل وحمل محدود کرنے کیلئے ہر قسم کی پبلک ٹرانسپورٹ سمیت سیاحتی مقامات بند رہیں گے

پی پی 84 میں آج ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ کا عمل مکمل کیا گیا جس میں یونین کونسل جوڑا کلاں کے عوام نے احتجاجاً اس عمل میں حصہ نہ لیا

حلقہ پی پی 84 خوشاب سے ریٹرننگ آفیسر کو نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب نے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کا جائزہ لیا

حکومت نے تمام وفاقی سرکاری اداروں کو کمرشل بینکوں میں اکاؤنٹس بند کرنے کا طریقہ کار جاری کر دی

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔