وفاقی حکومت کا  بلوچستان میں پاک  فوج ، سول آرمڈ فورسز  کوخصوصی اختیارات دینےکافیصلہ

وفاقی حکومت کا  بلوچستان میں پاک  فوج ، سول آرمڈ فورسز  کوخصوصی اختیارات دینےکافیصلہ

(ویب ڈیسک ) ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نےانسداد دہشتگردی ایکٹ1997 میں اہم ترمیم کرنے کے لیے منظوری دے دی۔

وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی صورتحال کےتناظرمیں اہم فیصلہ کرلیا، پاک فوج،سول آرمڈ فورسزاور حکومت کوخصوصی اختیارات دینےکافیصلہ کیا گیا ہے۔

 ذرائع نے بتایا ہے کہ   وفاقی کابینہ نےانسداد دہشتگردی ایکٹ1997 میں اہم ترمیم کرنے کے لیے منظوری دے دی ہے۔ سیکیورٹی فورسزدہشتگردی کےشبہ میں کسی بھی مشکوک شخص کوقبل ازوقت حراست میں لےسکیں گی۔

Watch Live Public News