جہانگیر ترین کا پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ردعمل آ گیا

جہانگیر ترین کا پیپلز پارٹی میں شمولیت پر ردعمل آ گیا
پبلک نیوز: پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اہم ترین سیاسی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات یا شمولیت کی خبروں میں کسی بھی طرح کی صداقت نہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شہلا رضا نے دعویٰ کیا تھا کہ جہانگیر ترین پی پی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ جس پر ردعمل دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میرے خلاف خبریں چلوانے والوں کو مایوسی ہو گی۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔