کے پی ایل میں شامل نوجوان کھلاڑی اپنے جوہر دکھانے کیلئے بے تاب

کے پی ایل میں شامل نوجوان کھلاڑی اپنے جوہر دکھانے کیلئے بے تاب
مظفرآباد (پبلک نیوز) کے پی ایل میں شامل نوجوان کھلاڑی اپنے جوہر دیکھانے کے لیے بے تاب۔ کھلاڑی محمد مجتبی کشمیری نے کہا ہے کہ کے پی ایل کا بے صبری سے انتظار ہے۔ کھلاڑی نے کہا ہے کہ کے پی ایل ہمارے لیے ایل بہترین موقع ہے۔ مظفرآباد سٹیڈیم کو عالمی معیار کا سٹیڈیم بنایا گیا ہے۔ ہم پہلی بار مظفرآباد آئے ہیں ایسا لگا رہا جنت میں ہیں۔ بڑا زبردست ماحول میں یہ لیگ کھیلی جائے گی۔ قومی کھلاڑی کا کہنا تھا کہ کے پی ایل منیجمنٹ مبارک باد ک مستحق ہے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔