اسلام آباد (پبلک نیوز) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آج پاکستان کی پارلیمان میں وزیراعظم عمران خان رضاکارانہ ووٹ حاصل کر رہے ہیں۔ اس دوران وزیراعظم عمران خان سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے۔ ٹوئٹر پر عمران خان سمیت دیگر بھی ٹرینڈز چل رہے ہیں۔