محکمہ انسداد تحفظ جنگلی حیات نے نایاب پرندے اور جانور پکڑ لئے

محکمہ انسداد تحفظ جنگلی حیات نے نایاب پرندے اور جانور پکڑ لئے

بہاولپور (پبلک نیوز) محکمہ انسداد تحفظ جنگلی حیات نے نایاب پرندے اور جانور پکڑ لئے۔ محکمہ وائلڈ لائف نے ٹرک کو اپنی تحویل میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نایاب پرندے اور جانور ٹرک میں لوڈ کر کےبلوچستان سے بہاولپور لائے گئے تھے۔ پکڑے جانیوالے نایاب پرندوں اور جانور میں چکور، کونج، مور اور مارخور شامل ہیں۔

وائلڈ لائف افیسر ابرار احمد کا کہنا تھا کہ بغیر پرمٹ کے لائے گئے پرندوں میں سے ہنود شدہ مارخور بھی برامد۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔