صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان میں عید منائیں گے یا کسی اور ملک؟

صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان میں عید منائیں گے یا کسی اور ملک؟
کیپشن: PM & President
سورس: web desk

ویب ڈیسک: عیدالفطرکی آمد، آمد ہے ، پردیسی اپنے پیاروں میں عید کرنے کے لئے گھروں کو جارہے ہیں، ایسے میں ملک کی سیاسی شخصیات بھی عیدالفطر کےمختلف مقامات پر منائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری عیدالفطر نواب شاہ میں منائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف عیدالفطر کی نماز لاہور میں ادا کریں گے،مولانا فضل الرحمان ڈی آئی خان میں عید منائیں گے۔

اسی طرح چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کراچی یا لاڑکانہ میں عید منائیں گے اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق لاہور میں عید کی نماز ادا کریں گے۔

Watch Live Public News