فیاض الحسن چوہان وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترجمان مقرر

فیاض الحسن چوہان وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے ترجمان مقرر
فیاض الحسن چوہان کی ذمہ داریوں میں تبدیلی ہوئی ہے جس کے بعد اُنہیں وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز فیاض الحسن چوہان کی بطور ترجمان پنجاب حکومت تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ فیاض الحسن چوہان ماضی میں بھی وزیرِ اطلاعات اور پنجاب حکومت کے ترجمان کے طور پر ذمے داریاں ادا کر چکے ہیں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔