ویب ڈسک:پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ووٹ کاسٹ کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گورنمنٹ پرائمری اسکول نوڈیرو میں ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کی پولنگ اسٹیشن آمد پر کارکناں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں ۔
اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ووٹ چوری کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔اور ساتھ انہوں نے انٹرنیٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔