پبلک نیوز اور اے پلس پر رئیل اسٹیٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی ٹیلی تھون ٹرانسمیشن پیش کی جارہی ہے۔ یہ خصوصی ٹرانسمیشن زیتون سٹی کے تعاون سے اتوار کی شام 7 بجے سے رات 9 بجے تک ہو گی۔ ٹرانسمیشن میں زیتون سٹی میں پلاٹ بکنگ پر خصوصی رعایت سے فائدہ اٹھایا جا سکے گا۔ کروڑوں کے انعامات بھی تقسیم ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا مشن 'نیا گھر ہاؤسنگ پروگرام پاکستان' میں پہلی بار رئیل اسٹیٹ کی تاریخ میں سب سے بڑی لائیو ٹی وی ٹرانسمیشن انعقاد اے پلس اور پبلک نیوز پر کیا جائے گا۔ 'اب بنے گا ہر پاکستانی کا اپنا گھر' کیونکہ اب ہر پاکستانی کو پچاس فیصد تک بلا سود قرضے کی سہولت ملے گی یعنی بعد از قبضہ آسان اقساط میں ادائیگی کی جا سکے گی۔
لاہور شہر میں مین کینال بینک روڈ کی بہترین لوکیشن پر پلاٹ کی قیمت صرف پینتیس لاکھ روپےہے۔ یہ سب زیتون سٹی میں پلاٹ کی بکنگ سے ممکن ہے۔ بکنگ صرف ایک لاکھ پچیس ہزار روپے میں کروائیں۔ انتہائی آسان اور تیز ترین پروسیس کے ذریعے اپنے گھر کا خواب جلد از جلد پورا کریں۔ اس کے لیے کریں، بکنگ کرائیں اور پچاس فیصد بلاسود قرضے کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔
اے پلس اور پبلک نیوز کی لائیو ٹیلی تھون میں شرکت کرنے والا ہر فرد نہ صرف اس پیشکش سے مستفید ہو سکے گا بلکہ کروڑوں کے انعامات بھی حاصل کر سکے گا۔ خیال رہے کہ بروز اتوار شام 7 بجے سے رات 9 بجے تک پبلک نیوز اور اے پلس پر لائیو ٹیلی تھیون نشر کی جائے گی۔