پاکستان کا دفاع مزید مضبوط، شاہین سوئم میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا دفاع مزید مضبوط، شاہین سوئم میزائل کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان نے اپنے دفاع کو مضبوط بناتے ہوئے شاہین سوئم میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے ٹویٹ کے ذریعے کہا گیا ہے کہ پاکستان نے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1512710884518359042?s=20&t=wZxmsJjqYqFN_SVqgIR12g آئی ایس پی آر کے مطابق اس آزمائشی تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور تکنیکی پیرامیٹرز کو دوبارہ درست کرنا تھا۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔