لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر یواےای میں پاکستان کے نئے سفیر تعینات

لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر یواےای میں پاکستان کے نئے سفیر تعینات
کیپشن: لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر یواےای میں پاکستان کے نئے سفیر تعینات

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے یواےای میں نئے سفیر کی تعیناتی کی منظوری دیدی ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو متحدہ عرب امارات میں پاکستان کا نیا سفیر مقرر کردیا گیا ہے۔ 

وفاقی حکومت کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے تحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد عامر کو یواےای میں نیا سفیر تعینات کردیا گیا ہے۔ 

بتایا گیا ہے کہ وہ سابق کورکمانڈر گوجرانوالہ بھی رہ چکے ہیں۔ 

Watch Live Public News