بی سی پی کے مطابق ایک روزہ سیریز میں علیم ڈار، احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض کو امپائر مقرر کیا گیا ہے جبکہ ٹی 20 میچز میں مذکورہ بالا چاروں امپائروں کے علاوہ شوزاب رضا بھی بطور امپائر پینل کا حصہ ہوں گے۔Match officials for Pakistan-New Zealand series confirmed
— PCB Media (@TheRealPCBMedia) September 9, 2021
More details: https://t.co/HTSBbMXa99 pic.twitter.com/cvYfN0OZch
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کی جانب سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلی جانے والی سیریز کے لیے امپائرز اور ریفری کا اعلان کر دیا کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے بعد نیوزی لینڈ کی جانب سے کیے جانے والے اہم ترین دورہ کے دوران سیریز کے لیے امپائرز اور ریفری کا اعلان کیا ہے جس میں محمد جاوید دونوں سیریز میں میچ ریفری کے فرائض انجام دیں گے۔