غریبوں اورمستحقین کیلئے حکومت کا"کوئی بھوکانہ سوئے" پروگرام کا آغاز، وزیراعظم عمران خان نے اسلام آبادمیں منصوبے کا افتتاح کردیا
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نامزدگی کا معاملہ، حکومتی اتحادیوں نے اختیار وزیراعظم کو دےدیا، اہم بیٹھک میں ایوان بالا کے انتخاب لڑنے پر مشاورت، حکومت جس کوبھی نامزد کرے، فیصلہ قبول ہوگا، اتحادیوں کی یقین دہانی
وزیراعظم عمران خان سے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات، ملاقات میں سینیٹ الیکشن کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ کے حکومتی امیدوار صادق سنجرانی پر مکمل اعتماد کا اظہار
وفاقی وزیراطلاعات شبلی فراز کہتے ہیں صادق سنجرانی کی جیت کے لئے ہر سیاسی، جمہوری اور قانونی حربہ استعمال کریں گے
ڈسکہ ضمنی الیکشن 18 مارچ ک ےبجائے 10 اپریل کو ہوگا، نئے ضلعی افسروں کو صورتحال سمجھنے میں وقت درکار ہے، الیکشن کمیشن نےتفصیلات جاری کردیں
وزیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی گئی، رمضان پیکج کے تحت یوٹیلٹی سٹورز کو سات ارب ساٹھ کروڑ روپے دیے جائیں گے