ایک اور ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں کھانے پینے کی اشیاء اس وقت مسلسل مہنگی ہو رہی ہیں، پاکستان بھی دنیا سے علیحدہ نہیں لیکن ہمارے قیمتیں بڑھنے کا تناسب نہ صرف دنیا سے کم رہا بلکہ فی کس آمدنی میں اضافے نے مہنگائی کے اثرات کو کافی کم کیا ہے، اس کامیابی کی بنیادی وجہ کورونا وائرس کا کامیاب مقابلہ ہے.الحمداللہ پاکستان کے تمام معاشی اعشاریے مثبت ہیں،طویل عرصے بعد پاکستان معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے،عوام اوراداروں کاوزیراعظم پر مکمل اعتماد ہےاس لئے سیاسی اور معاشی استحکام ممکن ہوا،چاہتے ہیں اپوزیشن احتساب کواصلاحات سے علیحدہ دیکھےاورانتخابی اور عدالتی اصلاحات پر بات چیت ہو
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 11, 2021
عالمی منڈی میں کھانے پینے کی اشیاء اس وقت مسلسل مہنگی ہو رہی ہیں، پاکستان بھی دنیا سے علیحدہ نہیں لیکن ہمارے قیمتیں بڑھنے کا تناسب نہ صرف دنیا سے کم رہا بلکہ فی کس آمدنی میں اضافے نے مہنگائ کے اثرات کو کافی کم کیا ہے، اس کامیابی کی بنیادی وجہ کرونا وائرس کا کامیاب مقابلہ ہے pic.twitter.com/n0uP48vULp
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 10, 2021