پنجاب حکومت کا رمضان المبارک کیلئے نئے دفتری اوقات کار کا اعلان 

پنجاب حکومت کا رمضان المبارک کیلئے نئے دفتری اوقات کار کا اعلان 

(ویب ڈیسک ) پنجاب حکومت نے   رمضان المبارک کیلئے نئے دفتری اوقات کار کا اعلان  کردیا۔

اس حوالے سے پنجاب حکومت ن نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ، جس کے مطابق ہفتے میں 5  روز دفتری کام کرنے والوں کے اوقات کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک جبکہ جمعہ کو صبح 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12  تک ہونگے۔

اسی طرح ہفتے میں 6 روز کام کرنے والوں کے اوقات کار صبح 9 بچے سے دوپہر 2 بجے تک جبکہ جمعہ کو صبح 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 تک ہونگے۔

Watch Live Public News