بھارت سے ویرات کوہلی اور سوریا کمار یادیو جبکہ انگلینڈ سے جوز بٹلر ، سیم کرن اور ایلیکس ہیلز نامزدگیوں میں شامل ہیں۔ اس کےعلاوہ زمبابوے کے سکندر رضا اور سری لنکا کے ہسارنگا بھی ایوارڈ کیلئے شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔ آئی سی سی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے انتخاب کے لیے فینز کے ووٹس بھی شامل کرے گا۔9⃣ exceptional performers ????
— T20 World Cup (@T20WorldCup) November 11, 2022
The shortlist for the ICC Men's #T20WorldCup Player of the Tournament is now out ????
Find out who they are and vote NOW ???? https://t.co/Afe4NB1G4k
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کیلئے 9 کھلاڑیوں کی نامزدگی کی فہرست جاری کر دی ہے اور اس فہرست میں 2 پاکستانی کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی فہرست میں پاکستان کے شاہین آفریدی اور شاداب خان پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کے امیدواروں میں شامل ہیں۔