ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق اس کامیاب تجربہ کا مقصد آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کی آپریشنل تیاری کو یقینی بنانا اور اسلحہ کے نظام کے تکنیکی پیرامیٹرز کی دوبارہ توثیق کرنا تھا۔ غزنوی زمین سے زمین تک مارکرنے والا بیلسٹک میزائل ہے۔Pakistan today conducted a training launch of surface to surface ballistic #missile #Ghaznavi. The successful training launch was aimed at ensuring operational readiness of Army Strategic Forces Command, besides re-validating technical parameters of the weapon system. pic.twitter.com/6wMxvotmWt
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 12, 2021
ویب ڈیسک: پاکستان کی جانب سے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ' غزنوی' کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے آفیشل ٹوئٹر سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں کامیاب تجربہ دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ لکھا گیا ہے کہ پاکستان نے آج زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل غزنوی کا تجربہ کیا۔