اڈیالہ جیل میں عمران خان کی صحت کیسی؟ بڑی خبر آگئی

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی صحت کیسی؟ بڑی خبر آگئی
کیپشن: Imran Khan's health
سورس: ویب ڈیسک

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان ان دنوں اڈیالہ جیل میں قید ہیں، ان کی صحت کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے اس پر پی ٹی آئی کے وکیل کا دو ٹوک بیان آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بیرسٹرابوزرسلمان نیازی  نے بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے اہم ٹویٹ کیا ہے، جس میں کہا کہ انہوں نے ابھی چیک کیا، عمران خان صاحب بالکل ٹھیک ہیں۔ ان کے بیمار ہونے کی خبریں محض افواہ ہیں۔

Watch Live Public News