پی ٹی آئی کے گرفتار10 ارکان اسمبلی  پروڈکشن آرڈرز پر پارلیمنٹ پہنچا دیئے گئے 

پی ٹی آئی کے گرفتار10 ارکان اسمبلی  پروڈکشن آرڈرز پر پارلیمنٹ پہنچا دیئے گئے 

(ویب ڈیسک )  پاکستان تحریک انصاف  ( پی ٹی آئی)  کے گرفتار10 ارکان اسمبلی   پروڈکشن آرڈرز پر پارلیمنٹ پہنچا دیئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق   پی ٹی آئی کے 10 ارکان میں  شیخ وقاص اکرم ،  زین قریشی،  ملک اویس ،  جھکڑ ملک، عامر ڈوگر اور احمد چھٹہ شامل ہیں۔

اس کے علاوہ  گرفتارارکان میں زبیر خان،  سید احد علی شاہ، سید نسیم علی شاہ، شیر افضل مروت  اوریوسف خان شامل ہیں۔

پی ٹی آئی کے گرفتار 10 ارکان کو قائمقام سارجنٹ ایٹ آرمزفرحت عباس کے حوالے کیا گیا۔

Watch Live Public News