پبلک نیوز: فیروز والا کے علاقہ ونڈالہ دیال شاہ، محمود کالونی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیروں سے بیماریاں پھیلنے لگیں۔
تفصیلات کے مطابق فیروز والا کے علاقہ ونڈالہ دیال شاہ اور محمود کالونی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگ گئے ہیں جس کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے لگی ہیں۔ علاقے کی ابتر صورت حال پر علاقہ مکین بول پڑے۔