سابق امریکی صدرباراک اوباماکاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سابق امریکی صدرباراک اوباماکاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
واشنگٹن: سابق امریکی صدرباراک اوباماکورونا کا شکار ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدرباراک اوباماکاکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر باراک اوباما نے بتایا کہ میراکوروناٹیسٹ مثبت آیاہے، کچھ دنوں سےگلےمیں خراش ہورہی تھی،ٹھیک محسوس کررہا ہوں۔ https://twitter.com/BarackObama/status/1503092299173089288?s=20&t=xqwrZpr59F0ApKI2C3o3pw سابق امریکی صدر نے مزید کہا کہ اہلیہ مشعل کاکوروناٹیسٹ منفی آیا ہے ،ہم شکرکرتےہیں کوروناویکسین اوربوسٹر ڈوز لگوالی تھی، کوروناکیسزکم ہوجائیں پھر بھی آپ ویکسین ضرور لگوائیں۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔