ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کے بعد 17 ستمبر کا 12 ربیع الاول سیمینار منسوخ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ 17 ستمبر کو 12 ربیع الاول کے حوالے سے سیمینار یا ریلی منعقد نہیں کی جائے گی،21 ستمبر جلسے سے قبل کوئی سیاسی سرگرمی نہیں ہوگی۔
پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ تنظیم کا سارا فوکس جلسے پر ہے،گرفتاریوں سے بچنے کیلئے محفل میلاد النبی ﷺ سیمینار منسوخ کیا گیا۔