750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوگئی، پہلا انعام کتنی رقم؟

 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ہوگئی، پہلا انعام کتنی رقم؟

ویب ڈیسک: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق 15اکتوبر کو ہونے والی 750 روپے کی 100 ویں قرعہ اندازی  کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے ،جس میں 871778  نے پہلا انعام حاصل کیا ہے جو کہ 15لاکھ روپے کا ہے ۔

قرعہ اندازی کے نتائج کے مطابق دوسرا نعام جیتنے والے پرائز بانڈز کے نمبر درج ذیل ہیں،دوسرے انعام کی رقم 5 لاکھ روپے ہے ۔

249962، 448780، 499322 ۔

تیسرے انعام کی رقم 9300 روپے کی جس کی فہرست بعد میں جاری کی جائے گی ۔
 

Watch Live Public News