پنجاب یونیورسٹی کے 16 تا 18 دسمبر ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

پنجاب یونیورسٹی کے 16 تا 18 دسمبر ہونے والے تمام امتحانات ملتوی
کیپشن: پنجاب یونیورسٹی کے 16 تا 18 دسمبر ہونے والے تمام امتحانات ملتوی

ویب ڈیسک: پنجاب یونیورسٹی کے امتحانات ملتوی کردیے گئے ہیں۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے بیان کے مطابق جامعہ کے زیر اہتمام 16، 17، 18 دسمبر کو ہونے والے تمام امتحانات ملتوی ہو گئے ہیں۔ 

ترجمان پنجاب یونیورسٹی نے کہا ہے کہ ملتوی ہونے والے امتحانات کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Watch Live Public News